Tuesday, June 2, 2020

پاکستان کی کهانی

پاکستان کی کهانی

اسلامی جمہوریہ پاکستان جنوبی ايشياء کے شمال مغرب وسطی ایشیا اور مغربی ایشیا کے لیے دفاعی طور پر اہم حصے میں واقع ایک خود مختار اسلامی ملک ہے۔ 21 کروڑ کی آبادی کے ساتھ یہ دنیا کا پانچواں بڑی آبادی والا ملک ہے۔ 881,913 مربع کلومیٹر (340,509 مربع میل) کے ساتھ یہ دنیا کا تینتیسواں بڑے رقبے والا ملک ہے۔ اس کے جنوب میں 1046 کلومیٹر (650 میل) کی ساحلی پٹی ہے جو بحیرہ عرب سے ملتی ہے۔پاکستان کے مشرق ميں بھارت، شمال مشرق ميں چین اور مغرب ميں افغانستان اور ايران واقع ہيں۔ پاکستان کو شمال میں ایک تنگ واخان راہداری تاجکستانسے جدا کرتی ہے جبکہ اس ملک کی سمندری سرحدی حدود عمان کے سمندری حدود سے بھی ملتی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ پاكستان
نشان of پاکستان
نشان
ترانہ: 
قومی ترانہ[2]
گہرے ہرے رنگ والے علاقے پاکستان کے کنٹرول میں ہیں جبکہ ہلکے رنگ والا علاقہ پاکستان کے کنٹرول میں نہیں۔
گہرے ہرے رنگ والے علاقے پاکستان کے کنٹرول میں ہیں جبکہ ہلکے رنگ والا علاقہ پاکستان کے کنٹرول میں نہیں۔
دار الحکومتاسلام آباد
33°40′N 73°10′E
عظیم ترین شہرکراچی
24°51′36″N67°00′36″E
دفتری زبانیں
تسلیم شدہ علاقائی زبانیں
قومیاردو
نسلی گروہ
(2016ء)
44.7% پنجابی
15.4% پشتون
14.1% سندھی
8.4% سرائیکی
7.6% مہاجر قوم
3.6% بلوچ
6.3% دیگر[9]
مذہب
96.0% اسلام(دفتری)[10]
4% دیگر[9]
نام آبادیپاکستانی قوم
حکومتوفاقی جمہوریہپارلیمانی نظام جمہوریہ
• صدر
عارف علوی
عمران خان
صادق سنجرانی
اسد قیصر
آصف سعید خان کھوسہ
مقننہمجلس شوریٰ/پارلیمان
ایوان بالا/سینیٹ
قومی اسمبلی
آزادی
رقبہ
• کل
881,913 کلومیٹر2(340,509 مربع میل)[ا][12](33واں)
• پانی (%)
2.86
آبادی
• 2017 تخمینہ
212,742,631[13](5واں)
•  کثافت
244.4/کلو میٹر2(633.0/مربع میل) (56واں)
جی ڈی پی (پی پی پی)2017 تخمینہ
• کل
$1.060 ٹریلین[14](25واں)
• فی کس
$5,374[14] (137واں)
جی ڈی پی (برائے نام)2017 تخمینہ
• کل
$304.4 بلین[15](42واں)
• فی کس
$1,468[14] (145واں)
جینی (2013)30.7[16]
متوسط
ایچ ڈی آئی (2015)Steady 0.550[17]
متوسط · 147واں
کرنسیپاکستانی روپیہ (₨) (PKR)
منطقۂ وقتیو ٹی سی+5b (معیاری وقت)
ڈرائیونگ سائیڈبائیں[18]
کالنگ کوڈکالنگ کوڈ
آیزو 3166 رمز[[آیزو 3166-2:|]]
انٹرنیٹ ٹی ایل ڈیPk. .پاکستان
ویب سائٹ
www.pakistan.gov.pk
موجودہ پاکستان کے علاقے قدیم ترین دنیا میں وہ علاقے تھے جن میں موہنجوداڑو اور انڈس سولائیزیشنمہر گڑھٹیکسلاپراچین سنسکرت دوراور دیگر زیرتحقیق آرک لوجیکل سائٹسٹ جیسےقندھاراتہذیب و تمدن تھی۔ اس علاقے پر پراچین راجپوت ایرانی یونانیعرب،بدھ مت، سکھ، مغل،ہن سفید اور ترک حملہ آوروں کی حکومت بھی رہی ہے۔ یہ علاقہ مختلف سلطنتوں جیسے چندر گپت موریا، ہخامنشی سلطنت عربوں کی خلافت امویہ، مغول سلطنت، مغلیہ سلطنت، درانی سلطنت، سکھ سلطنت اور برطانوی راج کا اہم حصہ رہا ہے۔ اس کے بعد محمد علی جناح کی قیادت میں تحریک پاکستان کامیاب ہوئی اور 14 اگست 1947ء کو ہندوستان کے مشرق اور مغرب میں دو حصوں میں ایک آزاد اور خودمختاراسلامی ریاست قائم ہوئی۔ پاکستان نے 1956ءمیں اپنا پہلا قانون اپنایا۔ 1971ء میں ایک خانہ جنگی کے دوران میں اس کا مشرقی حصہ الگ ہو کر ایک نیا ملک بنگلہ دیش بن گیا۔
پاکستان وفاقی پارلیمانی جمہوری ریاست کے تحت چلتا ہے۔ اس کے چار صوبے اور کچھ وفاقی حکومت کے زیر انتظام علاقے ہیں۔ یہ ملک لسانی اور قومی طور پر مختلف اقوام کا علاقہ ہے اور اس کا جغرافیہ بھی ہر طرح کے خطے پر مشتمل ہے۔ پاکستان دنیا کا ایک اہم طاقتور ملک ہے، جیسا کہ اس کی فوج دنیا کی چھویں بڑی فوج ہے اور یہ اسلامی دنیا کی واحد اور جنوبی ایشیا کی دوسریایٹمی طاقت ہے۔ اس کی معیشت دنیا میں 27 ویں نمبر پر ہے۔
پاکستان کی تاریخ فوجی آمریت، سیاسی عدم استحکام اور پڑوسی ملک سےجھگڑوں پر مشتمل ہے۔ یہ ملک مؤتمر عالم اسلامی، اقوام متحدہ،دولت مشترکہ ممالک، سارک، ترقی پذیر 8،اقتصادی تعاون تنظیم جیسی تنظیموں کا اہم رکن ہے۔
ان سرزمین اور ممالک کے ناموں میں، جس میں لاحقہ "ستان" شامل ہے، پاکستان کا لفظ سب سے نیا ہے اور کردستان سب سے پرانا نام ہے۔ پاکستان کے مطلب پاک نفسوں کی سرزمین ہے

پاکستان کی کهانی

پاکستان کی کهانی اسلامی جمہوریہ پاکستان   جنوبی ايشياء  کے شمال مغرب وسطی ایشیا اور مغربی ایشیا کے لیے دفاعی طور پر اہم حصے میں واقع ایک...